اسامہ و ابامہ کے چکر میں پڑ کے کیوں ہم کھا رہے ہیں دھوکہ اک نئے رنگ کا لٹھ لے کے اپنی عقل کے خود پیچھ پڑ گئے بن جانے دیا اس ملک کو میدان جنگ کا