جو ادب سے سلام کرتے ہیں
Poet: Siraj aalam Akolvi By: Siraj aalam, akola maharashtraجو ادب سے سلام کرتے ہیں
سب کے دل میں قیام کرتے ہیں
راز کی بات دوست سے نہ کہوں
دوست ہی بات عام کرتے ہیں
رب نے لانت بتائی ہے جس پر
لوگ اکثر وہ کام کرتے ہیں
دوست چھوٹا ہو یا بڑا دشمن
سب کا ہم احترام کرتے ہیں
More Friendship Poetry






