جو دُنیا میرے اندر ہے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

جو دُنیا میرے اندر ہے ! کسی کو کیا غرض
وہ آئے مطلب نکالا ! نکل گئے ! عارف

Rate it:
Views: 795
04 Jul, 2023