جو رب چاہے

Poet: UA By: UA, Lahore

انسان بس وہ کرتاجائے
جو انسان سے رب چاہے
تو زندگی بنتی جائے
مقدر ایسے سنورتا جائے
کچھ چاہنے کی حاجت نہ رہے
بنا چاہے ہر چاہت بر آئے
بیڑہ پار لگ جائے
ہر مشکل ٹلتی جائے
رب کی رضا کے سوا
انسان اور کیا جاہے
انسان بس یہی چاہے
جو انسان سے رب چاہے
 

Rate it:
Views: 446
24 May, 2016
More Religious Poetry