جو سب دیتے ہیں وہ ہم نہیں دینگے پیار جب بھی دینگے کم نہیں دینگے یقین نہ ہو تو آزما لینا زندگی میں آپکو کبھی غم نہیں دینگے