جو لوگ باتیں فضول کرتے ہیں

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

جو لوگ باتیں فضول کرتے ہیں
وہ اچھی رائے کب قبول کرتے ہیں

میری باتیں کئی لوگوں کو اچھی نہیں لگتیں
ایسی کھری باتیں ہم حسب معمول کرتے ہیں

اپنے دل میں الله کا خوف رکھنے والے لوگ
خود کو نیک کاموں میں مشغول کرتے ہیں

Rate it:
Views: 746
19 Feb, 2011
More Religious Poetry