جو مانگو دیا کر اے زندگی

Poet: وقاص By: وقاص, Rawalpindi

جو مانگو دیا کر اے زندگی
کبھی تو میرے باپ جیسا بن کے دیکھا

جیب کھالی ہو پھر بھی منع نہیں کرتا
باپ سے امیر انسان دیکھا نہیں میں نے

میری زندگی کا قصّہ تمام آپ ہو بابا
میری زندگی کا دوسرا نام آپ ہو بابا

Rate it:
Views: 607
05 Jan, 2025