جو ملنے آو عداوت نہ ساتھ لانا تم

Poet: بینا By: بینا, Karachi

جو ملنے آو عداوت نہ ساتھ لانا تم
تمام شکوے  گلے ہم بھی اب بھلا دیں کے

رہیں  گے  ضبط پہ قائم کہاں تلک بینا
یہ لمحے  ہجر کہ ہم دونوں کو رلا دیں گے

Rate it:
Views: 1058
26 Apr, 2022