جو میرا باڈی گارڈ ہےوہ سفر میں ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اپنی قسمت کا ستارہ چکر میں ہے
جومیرا خیر خواہ ہےوہ سفرمیں ہے

میراجو بھانجا لوگوں کو تیل دیاکرتا تھا
سناہےوہ آج کل رہائش پذیر قطرمیں ہے

میری پریم کہانی میں کیدو آتےرہتےہیں
اسی لیے پیار نہ میرےمقدرمیں ہے

کباب سے ہڈی کو پیار سےنکال لیتا ہے
یہ معمولی سا ہنر تو نا چیزاصغرمیں ہے

Rate it:
Views: 387
13 Jul, 2012