جومیری حسیں ہمسائی ہے جی
میرےدل کو وہ بڑی بہائی ہےجی
خوف کےمارے بات نہیں کرتا
ہربات پہ وہ کرتی لڑائی ہےجی
دن بھر کسی نا کسی سےلڑتےرہنا
یہی ادا میرےدل کو بہائی ہےجی
آپ کیوں کباب میں ہڈی بنتےہیں
بڑی مشکل سےیہ محبت پائی ہےجی
آپ کسی پڑوسن سےمحبت نا کرنا
اس کام میں بڑی رسوائی ہےجی