جو میری پڑوسنوں کے دل موم کر دیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہر محفل میں دوست دو چار بناتاہوں
مگر ساتھ ہی دشمن بےشمار بناتاہوں

نا جانے کب کوئی بھولا بھٹکا آجائے
اپنےخالی دل میں بام و در بناتا ہوں

دنیا میں سچےدوست ملنےمشکل ہیں
افسانوی کرداروں کو یار بناتا ہوں

سوہنی کا کچا گھڑا اسےلےناڈوبے
اسی لیےکاغذ کی ناؤ کہ پتوار بناتا ہوں

جو میری پڑوسنوں کے دل موم کردیں
اپنےسخن سےایسےاشعاربناتا ہوں

Rate it:
Views: 645
08 Oct, 2011