جو میرےدشمنوں کی صف میں شامل ہے
دنیا میں صرف وہی تو میرا سانول ہے
اس کو اسی سےچرا کر ہی دم لوں گا
جو کہتاہے میرا پیار پانا مشکل ہے
اب وہ نہیں آتے میری بزم خیال میں
کئی دنوں سےسونی دل کی محفل ہے
لبوں کےنیچےجو چھوٹاساتل ہے
اسی ظالم نےلوٹااصغر کا دل ہے