جو پڑوسن میرےپیچھےپڑی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جو پڑوسن میرےپیچھےپڑی ہے
بارہ سال وہ مجھ سےبڑی ہے
پیارسےتو وہ ہرروز لڑتی ہے
پہلی بار اس کی آنکھ لڑی ہے
سرخ سوٹ وہ جب پہنتی ہے
سبھی کہتےہیں یہ لال چھڑی ہے
مرجائےٹماٹرساچہرہ ہےاسکا
خودمیری طرح جلی سڑی ہے
کئی سالوں سےپیغام دےرہاہوں
ابھی تک وہ نہ پہ اڑی ہے

Rate it:
Views: 328
01 Jan, 2012