جوپیاری ہمسائی ہماری ہے اس پہ پیار کانشہ طاری ہے اس کہ نام شاعری کیاکردی اس دن سےہو گئی بھاری ہے اس کی صورت پہ نہ جانا صرف شکل سےبیچاری ہے تیرااصغر تیرےقربان جائے مجھےتوسب سےپیاری ہے