جو چاہو تو۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جو چاہو تو اپنا بنا لو مجھے
اپنے من میں بسا لو مجھے

میں ایک محبت بھراگیت ہوں
ایک بار تم گنگنا لو مجھے

Rate it:
Views: 288
30 Jan, 2016