جو کسی دشت نہ بیاباں میں رہتا ہے
وہی ہر گھڑی میرے گماں میں رہتا ہے
غم نہ فکر نہ کسی کا ڈر نہ خوف
وہ ہرگھڑی حفظ و اماں میں رہتا ہے
جو میرےدل کے آشیاں میں رہتا ہے
وہی میرے جسم وجاں میں رہتاہے
خوشیاں اس کےقدم چومتی ہیں
جب سے وہ میرےجہاں میں رہتاہے