جو کسی کے دل کے قریب ھوتے ھے
Poet: jaan-e-washma By: washma khan, MOSCOWجو کسی کے دل کے قریب ھوتے ھے
 وہ بہت خوش نصیب ھوتے ھے
 ایک پل میں دنیا بدل جاتی ھے
 ایسے بھی بد نصیب ھوتے ھے
 جو نظروں سے دور ھوتے ھے
 وہ دل کے قریب ھوتے ھے
 ایسے بھی جو آزماتے ھے
 محبت کو کھیلتے ھے
 وہ بھی پیارے دوست ھوتے ھے
More Friendship Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 