نہ بقا نے دیکھی ہے نہ قضا نے دیکھی ہے جو گھڑی قیامت کی کربلا نے دیکھی ہے جسکے خون کے صدقے دھڑکنیں سلامت ہیں زندگی کی شادابی اس فنا نے دیکھی ہے