جو ہم بھی کسی کے جاسوس ہوتے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جو ہم بھی کسی کےجاسوس ہوتے
آج سرینگرمیں تو کل روس ہوتے

اسلامہ آباد ہمارےخلاف جلسے
لاہور میں جلوس پہ جلوس ہوتے

ہمارےبھی دو چار پلازےہوتے
گرآپ جیسےہم کنجوس ہوتے

جو آپ اصغر کے رنگ میں رنگ جاتے
پھر آپ نہ ًکبھ مکھی چوس ہوتے

Rate it:
Views: 482
02 Feb, 2018