جواپنا یارتھا۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جو اپنا یار تھا وہ اجنبی بن گیا
جو غیر تھاوہ زندگی بن گیا

عشق جب انتہا کو پہنچا
وہ میرے لیے بندگی بن گیا

Rate it:
Views: 370
31 Jan, 2016