کہا ایک مولوی نے دیکھ کر جوتا میرے آگے گر سامنے ہو جوتا تو سجدہ نہیں ہوتا میں نے کہا بجا ارشاد ہے آپ کا لیکن گر پیچھے رکھیں جوتا تو پھر جوتا نہیں ہوتا