بہت یاد آتے ہےمجهے وہ جون کے دن
میرے دل کوستاتے ہے جون کے
دن
ڈهلتا سورج جب بهی دیکهوں
تو
بہت یاد آتا ہے مجهے وہ جون کا دن
اس کا ہاته میرے ہاتهوں میں تها جب
آندهی بہت تیز ہونے لگی تهی تب
میرے دل کے چین کو اڑا لےگئ وہ
میری ساری خوشیاں ساته لےگئ وہ
اک وقتی خوشی دے گئی
وہ
جون کا وہ دن جب سے گیا
ہے
میری آنکهوں میں تب سے انتظار ہے
معلوم ہے مجهے کہ وہ بےوفا
ہے
اتنا بهی مشکل نہ تها کہ مل نہ سکے وہ
دل پهر بهی کہتا ہے میرا پیار ہے وہ
بہت یاد آتا ہے میرا دلدار ہے
وہ
مجهے نہ ملا دل میرا توڑ گیا
وہ
اگست کے مہینے میں چهوڑ گیا وہ
جس شہر میں رہتا تها شہر چهوڑ گیا وہ
میرے دل کو ستاتا ہے جون کا وہ دن تنہا
ڈهلتا سورج جب بهی دیکهوں بہت
یاد آتاہے جون کا وہ دن