جُھوم کے کہتا ہے مُسلمان مُبارک ہو
آمَدِ رمضان ہے رمضان مبارک ہو
بخشش کے خزانے ہیں
رحمت کے خزانے ہیں
اللہ نے کِیا ہم پہ یہ احسان مُبارَک ہو
تکبیر سے گُونجیں سبھی دِیوان مُبارک ہو
جُھوم کے کہتا ہے مُسلمان مُبارک ہو
آمدِ رمضان ہے رمضان مُبارک ہو