جھوٹا پیار۔۔۔
Poet: Asad By: Asad, mpkجھوٹی محبت کا تم جھوٹا دعویٰ کرتے ہو
 دکھاوے کی محبت ھے تمہاری دکھاوہ کرتے ہو
 
 مطلبی ہو تم بھی مطلبی اسد دنیا کے جیسے
 زمانے کی طرح تم بھی پیار جھوٹا کرتے ہو
 
  
More Friendship Poetry
جھوٹی محبت کا تم جھوٹا دعویٰ کرتے ہو
 دکھاوے کی محبت ھے تمہاری دکھاوہ کرتے ہو
 
 مطلبی ہو تم بھی مطلبی اسد دنیا کے جیسے
 زمانے کی طرح تم بھی پیار جھوٹا کرتے ہو