جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں کہ شاہیں بناتا نہیں آ شیانہ