لگتا ہے کیوں دل تیرا اِس مے خانے میں جھکتا نہیں دنیا کے توبت خانے میں وہ ہی ہے خالق تیری چاہت جس کی ہے رہتا ہے تیرے دل کے پیمانے میں آئینہ دل بس صاف ہے تیرا اگر سجدہ ہے تیرا دل کے اِس بت خانے میں