جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
Poet: By: مہرمہ خان, Sawatجہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ہزاروں مر کر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں
برباد کرکے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے
پھر کہتے ہیں مولوی صاحب دعا کرو ہم بے روزگار بیٹھے ہیں
More Funny Poetry






