جہاں سے ہوتا ہے پیارے خدا کا نام شروع
Poet: یاسین By: یاسین, Daduجہاں سے ہوتا ہے پیارے خدا کا نام شروع
وہیں سے کرتے ہم زندگی کا کام شروع
یہ کیسی راہ سفر ہے یہ کیسا عالم ہے
کہ پاؤں رکھیں جہاں بھی وہیں مقام شروع
جہاں پہ ہوتا ہے دل پہ نزول بار عذاب
وہیں سے ہوتا ہے دنیا کا یہ نظام شروع
نہ سوچو وقت بہت کم ہے زندگی کم ہے
جو ہو سکے تو کرو گردش مدام شروع
سکوت و شور کے مابین کوئی ہے موجود
جہاں ہو ختم سماعت وہیں کلام شروع
بڑی عجیب ہے یہ داستان عشق ہمیشؔ
سویرا ہونے سے پہلے ہو گویا شام شروع
More Ahmad Hamesh Poetry
جہاں سے ہوتا ہے پیارے خدا کا نام شروع جہاں سے ہوتا ہے پیارے خدا کا نام شروع
وہیں سے کرتے ہم زندگی کا کام شروع
یہ کیسی راہ سفر ہے یہ کیسا عالم ہے
کہ پاؤں رکھیں جہاں بھی وہیں مقام شروع
جہاں پہ ہوتا ہے دل پہ نزول بار عذاب
وہیں سے ہوتا ہے دنیا کا یہ نظام شروع
نہ سوچو وقت بہت کم ہے زندگی کم ہے
جو ہو سکے تو کرو گردش مدام شروع
سکوت و شور کے مابین کوئی ہے موجود
جہاں ہو ختم سماعت وہیں کلام شروع
بڑی عجیب ہے یہ داستان عشق ہمیشؔ
سویرا ہونے سے پہلے ہو گویا شام شروع
وہیں سے کرتے ہم زندگی کا کام شروع
یہ کیسی راہ سفر ہے یہ کیسا عالم ہے
کہ پاؤں رکھیں جہاں بھی وہیں مقام شروع
جہاں پہ ہوتا ہے دل پہ نزول بار عذاب
وہیں سے ہوتا ہے دنیا کا یہ نظام شروع
نہ سوچو وقت بہت کم ہے زندگی کم ہے
جو ہو سکے تو کرو گردش مدام شروع
سکوت و شور کے مابین کوئی ہے موجود
جہاں ہو ختم سماعت وہیں کلام شروع
بڑی عجیب ہے یہ داستان عشق ہمیشؔ
سویرا ہونے سے پہلے ہو گویا شام شروع
یاسین






