یا نبی آنا مقدر ہو تمہارے شہر میں جی نہیں لگتا ہمارا اب ہمارے شہر میں طیبہ میں آ کہ مرے جس سے بھی ممکن ہو سکے مغفرت کی ہے بشارت ان کے پیارے شہر میں یوں تو رنگ و نور ہے شہر نبی میں ہر طرف ایستادہ خوب کیا نوری منارے شہر میں