جیسے دشمن میری تشہیر کرتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجیسےدشمن میری تشہیر کرتےہیں
یہ کام تو شہنشاہ کےلیے وزیرکرتےہیں
پڑوسن کی تعریف میں جو اشعار لکھتاہوں
یہ لوگ ان سب کی الٹی تفسیرکرتے ہیں
میری شاعری کےبارے ہمسائی سےپوچھو
کےاس کی خاطرکیسی غزلیں تحریر کرتےہیں
میرے ساتھ جو بھی بمسائی شرارت کرتی ہے
دوسرےدن ہم اسےسسی سوہنی یاہیرکرتےہیں
دیکھنےمیں کسی کا کیسا ہی چہرہ کیوں نا ہو
اپنےسخن سےاصغر اسےبےنظیرکرتےہیں
More Funny Poetry






