جیسےہی اپنی ناکام محبت کی روداد سنائی

Poet: m.asghar mirpuri By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAM

جیسےہی اپنی ناکام محبت کی روداد سنائی
اسےسن کر رونےلگی میری ہر ہمسائی

میری داستان محبت سن کرپڑوسن بولی
یہ کہانی لگتی ہےمجھے سنی سنائی

میں نے کہا جان من تم سچ کہتی ہو
اسی پریم کتھامیں ولن تھےتیرےبھائی

یہ سنتےشرم سے پانی پانی ہو گئی
اس کےبعداس نےکبھی ٹانگ نہ اڑائی

Rate it:
Views: 441
26 Sep, 2012