حادثات موٹر سائیکل
Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachiموٹر سائیکل سوار نہ بنیں کبھی سرکس کے فنکار
زندگی کو عزیز جانیں اور نہ کریں اسے داغدار
سڑک پہ حادثات جان لیوا ہی ثابت ہوا کرتے ہیں
پھر بھی زگ زیگ سڑک پہ سرپٹ بھاگا کرتے ہیں
More Funny Poetry






