نور ہدائت بھی ترا اسوقت تک کامل نہیں ہوگا ساتھ میں ایمان کے جب تک عمل شامل نہیں ہوگا اعمال صالح کیلئے لازم ہے ہو نیت بھی نیک ورنہ ناداں کچھ تجھے کر کے عمل حاصل نہیں ہوگا