کس نے مارے ہیں دس نمبری جوتے
کس نے پو چھا ہے حال زرداری کا
ارے کمبخت ہم سے پوچھ غیروں سے نہ پوچھ
کیسا اور کہاں ہے سناتے ہیں حال زرداری کا
دم ہے اسکی پیچھے سڑک پہ دیکھ
کس نے پو چھا ہے یہ حلیہ حال زرداری
رہتا ہر دم زباں پہ اس کی پسینہ
کس نے بتا یا ہے یہ حال زرداری