( یوم آزادی پر خصوصی قطعہ ) اک صدی سے پا رہے ہیں تیرا بننے کی سزا اب نہ آبا کا چلن ، اجداد کی رسم وفا لٹ گئے اس چاہ میں سب آرذوئے دل کے پھول اے وطن تیرے لئے کیا کیا نہ کچھ ہم نے کیا