دُنیا و مافیہا کا حج میں بھی ایک نظارہ دیکھو اس مشاہدے میں لاکھوں لوگوں کا مجاہدہ دیکھو گناہوں کی دلدل سے بھاگ رہے ہیں چشمے کی سمت موتیوں کی طرح نکھر جائیں گے نیکیوں کا نظارہ دیکھو