حد سے منافقت میں سوا ھوگٸے ہیں لوگ
Poet: غنی الرحمن انجم By: غنی الرحمن انجم, karachiحد سے منافقت میں سوا ھو گٸے ہیں لوگ
 یوں ایک دوسرے سے جدا ھوگٸے ہیں لوگ
 
 اپنی زمیں پہ اپنی طبیعت کے فیصلے
 گویا کہ جیسے آپ خدا ھوگٸے ہیں لوگ
More Friendship Poetry






