Add Poetry

حسن والوں سے کہو ہم کو سراہیں

Poet: Ishfaq By: Muhammad Ishafq, Sangla Hill

جب سے ملیں تم سے نگاہیں
ہر پل یہی چاہا کہ تمہیں چاہیں

ہمارا حوصلہ ان سے ہنس کر ملتے ہیں
چھینیں جن نے مشکل میں پناہیں

ان کا کیا آتے ہیں چلے جاتے ہیں
وا رکھیں غموں کیلئے ہم نے بانہیں

ہم نہ ہوئے تو انہیں پوچھے گا کون
حسن والوں سے کہو ہم کو سراہیں

پل میں اٹھ کے چل دئیے غیر کے ساتھ
دل جن کےلئے برسوں بھرتا رہا آہیں

وہ ہرجائی سہی بے وفا سہی پھر بھی
تقاضہء عشق ہے ہم اس سے نبھاہیں

Rate it:
Views: 347
12 Jul, 2014
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets