حسین
Poet: مجیب الرحمن منصور By: مجیب الرحمن منصور, خیرپور۔سندہ
اف اللہ حسینوں کی ادائیں تو دیکھو
تحفے وصول کرتے ہیں اور بھاگ جاتے ہیں
ہم سے فرمائش کرتے ہیں مرغ مسّلم کی
اپنے گھر میں ہمیشہ سرسوں کا ساگ کھاتے ہیں
More Funny Poetry

اف اللہ حسینوں کی ادائیں تو دیکھو
تحفے وصول کرتے ہیں اور بھاگ جاتے ہیں
ہم سے فرمائش کرتے ہیں مرغ مسّلم کی
اپنے گھر میں ہمیشہ سرسوں کا ساگ کھاتے ہیں