حسین

Poet: خادم حسین ہنی جہلم By: khadim hussain, Jhelum

بے مثل وبے مثال ہےامامت حسین کی
زمانے میں بہت عام ہے شرافت حسین کی

لعنت کناں رہے گا زمانہ یزید پر
سب سے بڑی یہی ہے صداقت حسین کی

Rate it:
Views: 1655
26 Jun, 2018
More Religious Poetry