نام حسن حشر تک آباد رہے گا برباد تھا یزید وہ برباد رہے گا حسین تیرے خون کے ہر ایک قطرے سے گلشن میرے ایمان کا آباد رہے گا