حسین شاموں میں بیٹھ کر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

آئیں لاہور کی سرد حسین شاموں میں بیٹھ کر بات کرتے ہیں
ایک ایک گرم چائے کا کپ پیتے ہیں یادیں تمام کرتے ہیں

Rate it:
Views: 874
20 Mar, 2023