حسینؓ آنکھوں کا نور ہے
حسینؓ دل کا قرار ہے
حسینؓ نِکِھرا ہو قلندر
حسینؓ چاہتوں کا سمندر
حسینؓ راھہِ حَق کا نعرہ
حسینؓ سَب کا سہارا
حسینؓ اُجُڑے دلوں کے اندر
حسینؓ شھنشاہ زمانہ
حسینؓ سلطان ہے زمین و آسمان
حسینؓ منزل دین و ایمان
حسینؓ مَرکز ہے سجاعت کا
حسینؓ مَحورِ ہے کائنات
حسینؓ سے ہے ایمان تاذہ
حسینؓ دینِ اسلام کا علمبردار ہے
حسينؓ رہے گا مظلوم تاقیامت
حسينؓ اور کربلا کے شہیدوں نے
کیا اونچا نام حق کا
حسینؓ سے ہے پیغام انسانیت کا
حسینؓ آنکھوں کا نور ہے
حسینؓ دل کا قرار ہے۔