حصہ بقدرجثہ ہرذی روح کو اسکارزق ملتا ہے جہاں میں کوئی بیچارہ نہیں کوئی بیچاری نہیں الله کو کبھی موت پرموردالزام ٹھیرایا نہیں جاتا آدمی کو مرنے کا بس بہانہ چاہئےبیماری نہیں