طبیعت میں ان کی کچھ سادگی ہے کچھ اور کچھ پرکاری بی بی کی موت کا کچھ تو غم بھی ہے اور کچھ فنکاری ان کی خوش بختی کا اب کیا ٹھکانہ ہے اے شیخ پہلے دس تو اب صد فیصد ہے صدر کی حصہ داری