حضرت علی مولا کرم اللہ وجہہ الکریم
Text size
علی کے چاہنے والوں پہ قرباں عظمتیں ہوں گی
علی کے نام لیواؤں کی خادم رفعتیں ھوں گی
میرے ھمراہ چل دیکھو اگر تم کو شبہ ھو کچھ
جہاں میں پاؤں رکھوں گا وہیں پر منزلیں ھوں گی