Add Poetry

حضرت علی کے مشہور اقوال

Poet: حضرت علی رضی الله عنه By: ساجد ہمید, Islamabad

جو فضول خرچی پر فخر کرتا ہے
وہ مفلس ہوکر ذلیل ہوتا ہے
---------
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں الله کی ناراضگی اور سزا کا علم ہوجاۓ
تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے
---------
اگر تمہاری آنکھیں خوبصورت ہیں تو تم دنیا سے محبّت کرو گے
لیکن اگر تمہاری زبان خوبصورت ہے تو دنیا تم سے محبّت کرے گی

Rate it:
Views: 489
10 Mar, 2022
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets