Add Poetry

حق و باطل

Poet: عبدالاحد By: عزیر احمد, Alipur

گُن گا رہی زبانِ مداح تنقید بھی تعریف بھی
آگے مال وزَر کے زیر ہیں حلیف بھی حریف بھی

میری سُبک سر فکر پر لگے ہیں لاکھ پہرے
دستور بھی شاہِ وقت کا قاضی بھی شاہِ شہر کے

ہے یہ حکم شاہِ شہر کا اس شہر بھر میں جا بانٹو
جو شخص بولے زبانِ حق کرو سر قلم یا زباں کاٹو

Rate it:
Views: 203
26 Feb, 2023
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets