نمازِ عشق تو ہےصرف جاں سچ پر فدا ہونا سجودِ حق تو ہے حق بندگی ہی کا ادا ہونا علم تسلیم ہے تکمیلِ انساں کی جہاں میں پر مسلماں کا بھی لازم ہے یہاں بس مسلماں ہونا