حقیقی اور مجازی شاعری میں فرق یہ پایا

Poet: اکبر الہ آبادی By: Asher, Swat

حقیقی اور مجازی شاعری میں فرق یہ پایا
کہ وہ جامے سے باہر ہے یہ پاجامے سے باہر ہے

Rate it:
Views: 767
27 Sep, 2021